فہرست عنوانات
- مجاز نمائندے کا تقرر
- اہل افراد
- نا اہل افراد
نا اہل افراد
- کوئی بھی شخص جو مجرمانہ سرگرمیوں کی بنیاد پر سزا یافتہ ہو۔
- کوئی بھی شخص جس کو ملازمت سے جبری ریٹائر کیا گیا ہو یا نکالا گیا ہو۔
- کوئی بھی دیوالیہ/پاگل شخص۔
اگر کسی مجاز نمائندے کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی شکایت ملے تو جج، ایپلٹ ٹربیونل یا فیڈرل بورڈ آف ریونیو اسے ٹیکس گزار کی نمائندگی کے لیے نااہل قرار دے سکتا ہے۔